راولپنڈی ۔ 17 مارچ (اے پی پی)شبقدر میں ایف سی کے تربیتی مرکز پر خودکش بمباروں کی حملہ کی کوششوں کوناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 2 خودکش بمبار ہلاک ہوئے اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کا ایک فوجی شہید ہوا اور ایک زخمی ہوا۔آپریشن جاری ہے۔
شبقدر میں ایف سی کے تربیتی مرکز پر خودکش بمباروں کا حملہ ناکام ، آئی ایس پی آر