عمران خان کا وزیر اعظم بننے کا خواب سیاست چمکانے سے پورا نہیں ہو گا، انجینئر امیر مقام کا پختون کمیونٹی سے خطاب

گوجرانوالہ۔17 مارچ(اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کا وزیر اعظم بننے کا خواب سیاست چمکانے سے پورا نہیں ہو گا،اگر انہوں نے وزیر اعظم ہاﺅس میں چائے پےنی ہے تو وزیر اعظم کو کہوں گا کہ انہیں چائے کا کپ پلا دیں، وزیر اعظم نواز شریف ایک کمیونٹی کے نہیں کشمیریوں‘ بلوچیوں‘ سندھیوں،پنجابیوں،پختونوں سمیت ساری قوموں کے لیڈر ہیں‘ آج …

گوجرانوالہ۔17 مارچ(اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کا وزیر اعظم بننے کا خواب سیاست چمکانے سے پورا نہیں ہو گا،اگر انہوں نے وزیر اعظم ہاﺅس میں چائے پےنی ہے تو وزیر اعظم کو کہوں گا کہ انہیں چائے کا کپ پلا دیں، وزیر اعظم نواز شریف ایک کمیونٹی کے نہیں کشمیریوں‘ بلوچیوں‘ سندھیوں،پنجابیوں،پختونوں سمیت ساری قوموں کے لیڈر ہیں‘ آج تک کسی لیڈر نے پاکستان بننے کے بعد فاٹا کیلئے کام نہیں کیا‘ نواز شریف وہ پہلے رہنما ہیں جنہوں نے فاٹا کے باسیوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے کام کیا‘پختون جہاں بھی ہوں ان کے مسائل کا تدارک اولین ترجیح ہے،وہ گوجرانوالہ میں پختون کمیونٹی سے خطاب کر رہے تھے،

Leave a Reply