اٹک پولیس نے چار منشیات فروش گرفتار کر لئے

295

اٹک۔ 30 مئی (اے پی پی):اٹک پولیس نے چار منشیات فروش گرفتار کر لئے ۔ پہلی کارروائی میں منشیات فروش محمد جہانزیب اور عابد کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا، ملزم محمد جہانزیب سے 500 گرام چرس جبکہ عابد سے 540 گرام چرس برآمد ہوئی۔

اسی طرح تھانہ سٹی اٹک پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش شکیل احمد اٹک شہر کی پڑتال عمل میں لانے پر 520 گرام چرس برآمد کر لی۔ ہر سہہ ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے آہنی زیور سے آراستہ کر د