وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے سابق صدر عامر سجاد سید کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

130
چوہدری انوارالحق

مظفر آباد۔5جون (اے پی پی):آزادجموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے سابق صدر عامر سجاد سید کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔