23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںگلگت بلتستان کا مالی سال 25-2024 کے لئے1 کھرب روپے کا بجٹ...

گلگت بلتستان کا مالی سال 25-2024 کے لئے1 کھرب روپے کا بجٹ 24 جون کو پیش کیا جائے گا

- Advertisement -

گلگت ۔ 22جون (اے پی پی):گلگت بلتستان کا مالی سال 25-2024 کے لئے 1 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ 24 جون کو پیش کیا جائے گا۔وزیر خزانہ گلگت بلتستان انجینئر اسماعیل ایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں