24.9 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس اتوار کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر...

قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) اتوار کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ پر تیسرے روز بھی بحث جاری رہی۔

بعد ازاں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان کی کارروائی (کل) اتوار کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دی۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں