32.1 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومقومی خبریںبلاول کا صحافی طارق محمود درانی کے والد کے انتقال پر اظہار...

بلاول کا صحافی طارق محمود درانی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

کراچی۔ 23 جون (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دنیا نیوز لاڑکانہ کے رپورٹر طارق محمود درانی کے والد کے رحلت پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا۔جاری تعزیتی پیغام میں بلاول نے طارق محمود سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوٸے کہا ہے کہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں،اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا بھی کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=478286

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں