26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت آصف علی زرداری آج سکھر کا دورہ کریں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری آج سکھر کا دورہ کریں گے

- Advertisement -

سکھر۔24جون (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری آج(پیر)کو سکھر کا دورہ کریں گے، صدر مملکت دورے کے دوران سندھ میں سکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطا بق اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر گزشتہ ماہ میں ہونے والے اجلاس کے فیصلوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس میں سینئر وفاقی اور صوبائی حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ حكام بھی شرکت کریں گے

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں