قومی خبریں وزیراعظم کے نوجوانوں کو تربیت دینے کے پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 26 مارچ 2017, 2:30 شام 103 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے نوجوانوں کو تربیت دینے کے پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا گیا۔اس مرحلے کے دوران پوسٹ گریجویشن مکمل کرنے والے 56 ہزار نوجوانوں کو انٹرن شپ دی جائے گی۔