بیجنگ ۔ 27 مارچ (اے پی پی)چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جنکی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ جھٹکے صبح 7بجکر 55منٹ پر محسوس کئے گئے ۔زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
چین کے صوبہ یونان میں 5.1 شدت کازلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مزید خبریں