22.7 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومتازہ ترینسینیٹ کا اجلاس 4 جولائی کو طلب

سینیٹ کا اجلاس 4 جولائی کو طلب

- Advertisement -

اسلام آباد۔2جولائی (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 4 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (۱) کے تحت طلب کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=480815

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں