21.6 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںپاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی کو یوم سیاہ منایا جائے...

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی کو یوم سیاہ منایا جائے گا

- Advertisement -

لاہور۔3جولائی (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی بروز جمعہ کو یوم سیاہ منایا جائے گا ۔

ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق صوبائی دارلحکومت سمیت ملک بھر میں پیپلز پارٹی کی ضلعی،ڈویژنل اور ذیلی تنظیموں کے زیر اہتمام احتجاجی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گااس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام پیپلز سیکرٹیریٹ ماڈل ٹائو ن میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

یاد رہے کہ آج سے 47برس قبل 5جولائی 1977 کو پیپلز پارٹی کے قائد اور منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا اقتدار ختم کر دیا تھا جسکی وجہ سے پیپلز پارٹی ہر سال 5جولائی کو یوم سیاہ مناتی ہے۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں