24.9 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل (منگل کی شام )پانچ...

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل (منگل کی شام )پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل (منگل کی شام )پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئےکار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی نمٹائی جائے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں