31 C
Islamabad
بدھ, مئی 7, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنجاب حکومت نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ...

پنجاب حکومت نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

- Advertisement -

لاہور۔20جولائی (اے پی پی):پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی رہنما و سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے صنم جاوید کو گوجرنوالہ مقدمہ سے ڈسچارج کیا تھا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=485985

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں