Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
35.1 C
Islamabad
اتوار, جون 22, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم علاقائی خبریں ٹنڈومحمدخان،زرعی ترقیاتی بینک ڈیفالٹر اکاؤنٹ ہولڈرز 15 روز کے اندر بقایاجات جمع...
  • علاقائی خبریں

ٹنڈومحمدخان،زرعی ترقیاتی بینک ڈیفالٹر اکاؤنٹ ہولڈرز 15 روز کے اندر بقایاجات جمع کروا دیں ،ڈپٹی کمشنر

کی طرف
Hafiz Sharif
-
بدھ, 7 اگست 2024, 1:20 شام
170
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    ٹنڈومحمدخان ۔ 07 اگست (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر ٹنڈومحمدخان دھرمو باوانی نے کہا کہ زرعی ترقیاتی بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز 15 روز کے دوران فوری طور پر بینک سے لیا قرض واپس کردیں، بصورت دیگر لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت بھرپور کارروائی کی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آفیس میں زرعی ترقیاتی بینک و ریونیو افسران کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی، ڈپٹی کمشنر دھرمو باوانی نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ٹنڈومحمدخان میں زرعی ترقیاتی بینک کے تمام اکاؤنٹ ہولڈرز کو اپنے بقایاجات جمع کرانے کے لیے 15 روز کی مہلت دی جاتی ہے، اس کے بعد کسی بھی بقایاجات ہولڈرز کو مہلت نہیں دی جائے گی، ان کے خلاف لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت کارروائیاں کرتے ہوئے قرضوں کی واپسی کو سو فیصد ممکن بنایا جائے گا، اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے زرعی ترقیاتی بینک کے ریجنل مینیجر سمیت دیگر سے کہا کہ ڈفالٹر اکاؤنٹ ہولڈرز کی دیھ کی سطح پر فہرست فراہم کی جائے تاکہ ان کی نشاندہی کرکے جلد ریکوری کو ممکن بنایا جا سکے، ان کا کہنا تھا کہ بقایاجات کی وصولی کے لیے تحصیل کی سطح پر ٹیمیں بنائی جائیں گی جو متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں کام کریں گی، مزکورہ حوالے سے پولیس ڈیپارٹمنٹ سے بھی مدد لی جائے گی، انہوں نے کہا کہ تمام بقایاداروں کی فہرست شائع شدہ پینافلیکس تیار کروانے کے بعد متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر اور مختیارکار کے دفاتر میں نصب کیے جائیں تاکہ یہ پیغام ان تک پہنچ سکے ۔

    • ٹیگز
    • Agricultural Development Bank
    • Defaulter Account Holders
    • Tando Mohammad Khan
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونفیصل آباد، 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کوہوگی
      اگلا مضمونلاہور، پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد انٹیکس نمائش میں شرکت کیلئے کولمبو روانہ
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      SSP Investigation Islamabad

      ایس ایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد محمد عثمان طارق بٹ کی زیر صدارت گھناؤنے جرائم کے مقدمات کے جائزہ اجلاس میں انصاف کی...

      ریلوے انتظا میہ کی بغیر ٹکٹ مسافروں کیخلاف کارروائی،ہزاروں روپے کی ریکوری

      drug dealers arrested

      سرگودھا پولیس کامنشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 17 ملزمان گرفتار

      تازہ خبریں

      ایس ایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد محمد عثمان طارق بٹ کی زیر صدارت...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 4:14 شام 0

      وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 3:58 شام 0

      ریلوے انتظا میہ کی بغیر ٹکٹ مسافروں کیخلاف کارروائی،ہزاروں روپے کی ریکوری

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 3:53 شام 0

      سرگودھا پولیس کامنشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 17...

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 3:51 شام 0

      مشعال حسین ملک کا امریکا کے ایران پر حملے پر گہری تشویش کا اظہار

      Hafiz Sharif - اتوار, 22 جون 2025, 3:49 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول