24.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین ایف بی...

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے ملاقات کی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک امجد زیبر ٹوانہ کی ملک کیلئے خدمات کی تعریف کی اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں