اقوام متحدہ ۔ 05 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوئےٹریس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے میبنے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیاہے ۔ ایک روز قبل شام کے شہر عدلب کے جنوب میںایک کیمیائی حملے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی تھی ۔ سیکرٹری جنرل کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ یہ ایک قابل مذمت اور قابل تشویش …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کاشام میں کیمیائی ہتھیاروں کے میبنے حملے پر شدید تشویش کا اظہار

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 05 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوئےٹریس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے میبنے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیاہے ۔ ایک روز قبل شام کے شہر عدلب کے جنوب میںایک کیمیائی حملے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی تھی ۔ سیکرٹری جنرل کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ یہ ایک قابل مذمت اور قابل تشویش واقعہ ہے جس سے وہ بہت زیادہ تشویش میں ہے ۔







