آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس 15اگست 2024ء عارضی بجلی بندش کا شیڈول

115
IESCO

اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ مورخہ 15 اگست2024، اسلام آباد سرکل،صبح08:00بجے تا دن12:00بجے تک پی سی،ٹی ڈی سی پی،ایم سی ایم،گھڑیال،کوہالہ،سنی بینک فیڈرز، صبح06:00بجے تا دن11:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،انڈسٹریل۔I, II & III ،وارد،اولڈ پی ٹی این،اتحاد فونڈری،ایس ایچ سٹیل،صدیقی سٹیل،ایس ای ایس،فضل گھی،یو فون،ٹی اینڈ ٹی، انگوری،ٹریٹ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،امیر حمزہ کالونی،مدینہ سٹی،لکھو،کٹاریاں،I-14/3،ہولی فیملی،ایف بلاک

،بنی،فضاہیہ۔I&II،ٹاپ سٹی،ممتاز سٹی، بجنیال، F-17/1&II،نوگزی،کری روڈ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،کار چوک،جھاورہ،دھمیال۔I،لالکڑتی،کینٹ،یو سی لکھن،شاہ جیون،چونگی نمبر۔22،نیو کلیام،اولڈ کلیام،جھٹہ ہتھیال، بسالی، انڈسٹریل،بھل،گمٹی،جرار کمیپ،محبوب شہید،پارک ویو،پنڈی بورڈ،جیل پارک فیڈرز،اٹک سرکل، NASTP،قاضی آباد،جی بی ایچ پی کالونی،مسعود شہید فیڈرز، چکوال سرکل، ڈھوڈا،تھرپال فیڈرز،جہلم سرکل، شکریلہ،منڈی بھلوال،چھپران،سرائے عالمگیر،شمس آباد،مین بازار سوہاوہ،کپٹن نثار شہید، ایکسپریس منگلہ،مدو کالس،دھڑنکہ فیڈرز ،صبح07:00بجے تا دن01:00بجے تک چکوال سرکل،بڈھیال،پتوالی،اکوال فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔