قومی خبریں وزیر اعلی پنجاب کا سینئر صحافی اخلاق احمد باجوہ کے انتقال پر اظہار افسوس کی طرف M Asghar Ali - بدھ, 14 اگست 2024, 9:16 شام 131 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔14اگست (اے پی پی):وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب اسمبلی پریس گیلری کے صدر سینئر صحافی اخلاق احمد باجوہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلی نے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا ہے۔