واشنگٹن۔ 06 اپریل(اے پی پی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی قیادت میںاتحادی فوج دہشت گرد تنظیم داعش کو تباہ کرکے تہذیب و تمدن کی حفاظت کرے گی۔ ٹرمپ نے اردن کے شاہ عبداللہ کے ساتھ وائٹ ہاو¿س میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کل کہا کہ داعش کو تباہ و بربادکردیا جائے گا۔
امریکی قیادت میں اتحادی فوج داعش کو تباہ و برباد کرے گی، ٹرمپ

مزید خبریں