عراق اور شام سے ہتھیاروں کا خاتمہ کرنے میں 40 سے50 سال کا عرصہ لگے گا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 06 اپریل(اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق اور شام سے بارودی سرنگوں، دیسی بموں اور دیگر فعال بموں کوہٹانے میں 40 سے 50 سال کا عرصہ لگے گا۔اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی 'مائن ایکشن سروس' کی ڈائریکٹراگنیس مارکیلو نے کہا کہ ہمیں یہاں دہائیوں تک کام کرنا ہوگا جیسا کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ میں ابھی تک کچھ فعال بم …

اقوام متحدہ ۔ 06 اپریل(اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق اور شام سے بارودی سرنگوں، دیسی بموں اور دیگر فعال بموں کوہٹانے میں 40 سے 50 سال کا عرصہ لگے گا۔اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی ‘مائن ایکشن سروس’ کی ڈائریکٹراگنیس مارکیلو نے کہا کہ ہمیں یہاں دہائیوں تک کام کرنا ہوگا جیسا کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ میں ابھی تک کچھ فعال بم یہاں وہاں پائے جاتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply