یورپی یونین کا شام کے مسئے کے حل کے لئے مذاکرات پر زور

برسلز ۔ 06 اپریل (اے پی پی) شام میں ادلب کے علاقے پر ہونے والے کیمیائی حملے کے بعد یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے عالمی برادری پر شام کے امن مذاکرات کے لئے مزید دباو ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں شام میں قیام امن کے لئے عالمی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے …

برسلز ۔ 06 اپریل (اے پی پی) شام میں ادلب کے علاقے پر ہونے والے کیمیائی حملے کے بعد یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے عالمی برادری پر شام کے امن مذاکرات کے لئے مزید دباو ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں شام میں قیام امن کے لئے عالمی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنیوا میں سیاسی مذاکرات کے لئے زیادہ سے زیادہ دباو ڈالے جانے کی ضرورت ہے۔اس سے قبل انھوں نے برسلز کانفرنس میں کہا تھا کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ شام کے امن مذاکرات کے سلسلے میں متحد ہو جائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply