قاہرہ ۔ 06 اپریل(اے پی پی) پوپ فرانسس اس ماہ مصر کے دورہ پر جائیں گے جہاں وہ قاہرہ میں منعقد ایک بین الاقوامی امن کانفرنس میں شامل ہوں گے۔ویٹیکن کے پریس دفتر نے کہاکہ پوپ 28 اور 29 اپریل کو قاہرہ میں ہوں گے، جہاں وہ مصر کے کاپٹک آرتھوڈاکس چرچ کے سینئر پادری اور صدر عبدالفتح السیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔انہوں نے کہاکہ پوپ اس کے بعد …
پوپ فرانسس رواں ماہ مصر کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
قاہرہ ۔ 06 اپریل(اے پی پی) پوپ فرانسس اس ماہ مصر کے دورہ پر جائیں گے جہاں وہ قاہرہ میں منعقد ایک بین الاقوامی امن کانفرنس میں شامل ہوں گے۔ویٹیکن کے پریس دفتر نے کہاکہ پوپ 28 اور 29 اپریل کو قاہرہ میں ہوں گے، جہاں وہ مصر کے کاپٹک آرتھوڈاکس چرچ کے سینئر پادری اور صدر عبدالفتح السیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔انہوں نے کہاکہ پوپ اس کے بعد جامعہ الازہر مسجد کے امام سے ملاقات کریں گے۔







