پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس87 پوائنٹس بڑھ کر 78132کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 87 سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 78132پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 87سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78132 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 87 سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 78132پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 87سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78132 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

مزید خبریں