متحدہ عرب امارات ،گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

ابوظہبی ۔19اگست (اے پی پی):متحد ہ عرب امارات کی د بئی اور شارجہ گولڈ مارکیٹس میں ہفتے کے اختتام پر سونے کے نرخوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔اردو نیوز کے مطابق ہفتے کے اختتام پر سونے کے نرخوں میں 7.75 سے 10.25 درہم فی گرام تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 303.75 درہم ہوگئے، ان …

ابوظہبی ۔19اگست (اے پی پی):متحد ہ عرب امارات کی د بئی اور شارجہ گولڈ مارکیٹس میں ہفتے کے اختتام پر سونے کے نرخوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔اردو نیوز کے مطابق ہفتے کے اختتام پر سونے کے نرخوں میں 7.75 سے 10.25 درہم فی گرام تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 303.75 درہم ہوگئے، ان میں 10.25 درہم کا اضافہ ہوا۔22 قیراط کی قیمت 281.25 درہم تک پہنچ گئی جس میں 10 درہم فی گرام کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔21 قیراط کے نرخ 272.25 درہم ہوگئے جن میں 9.25 درہم کا اضافہ ہوا ۔

مزید خبریں