تجارتی خبریں سونے کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 7 اپریل 2017, 12:01 صبح 94 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لندن ۔ 07 اپریل (اے پی پی) سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ گرنے کا عمل جاری ہے۔ سپاٹ گولڈ کے سودے 0.2 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 1252.31 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے جو 1258 ڈالر فی اونس سے واپس آئے۔