اسلام آباد ۔15 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر توانائی کے بحران کے خاتمہ کا عزم کر رکھا ہے، آئندہ مالی سال کیلئے حکومت توانائی کے منصوبوں کیلئے مناسب فنڈز مختص کرے گی۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ملک سے لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے اور موسم گرما …
موجودہ حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر توانائی کے بحران کے خاتمہ کا عزم کر رکھا ہے، حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے گزشتہ سالوں کی نسبت لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی آئی ہے، خواجہ محمد آصف
مزید خبریں
اسلام آباد ۔15 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر توانائی کے بحران کے خاتمہ کا عزم کر رکھا ہے، آئندہ مالی سال کیلئے حکومت توانائی کے منصوبوں کیلئے مناسب فنڈز مختص کرے گی۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ملک سے لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے اور موسم گرما میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے بجلی کی پیداواری استعداد بڑھانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔








