ڈونلڈ ٹرمپ اور انجیلا مرکل کا افغانستان اوریوکرائن کے ایشوز پر باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

واشنگٹن ۔ 07 اپریل (اے پی پی) امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ اورجرمن چانسلرانجیلا مرکل نے افغانستان اوریوکرائن کے ایشوز پر باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان گزشتہ روز ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں افغانستان اوریوکرائن کی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا اور اس بات سے اتفاق ظاہر کیا گیا کہ دونوں ایشوز پر دوطرفہ …

واشنگٹن ۔ 07 اپریل (اے پی پی) امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ اورجرمن چانسلرانجیلا مرکل نے افغانستان اوریوکرائن کے ایشوز پر باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان گزشتہ روز ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں افغانستان اوریوکرائن کی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا اور اس بات سے اتفاق ظاہر کیا گیا کہ دونوں ایشوز پر دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جائیگا۔جرمن چانسلر اس سے قبل افغانستان میں نیٹو کے مشن کیلئے جرمنی کی جانب سے تعاون جاری رکھنے کا اعلان کرچکی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply