عراق ،افغانستان، فلسطین،شام میں خانہ جنگی کے باعث یتیم بچوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، یونیسیف

واشنگٹن۔ 07 اپریل (اے پی پی) یونیسف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں اِ س وقت 15 کروڑ30 لاکھ بچے یتیم ہیں اور اِن بچوں میں 6کروڑ یتیم بچے صرف ایشیائی ممالک میں موجود ہیں۔یونیسف کی رپورٹ کے مطابق اِن بچوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ اگر یہ یتیم بچے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں تو پوری دنیا کے گرد حصار …

واشنگٹن۔ 07 اپریل (اے پی پی) یونیسف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں اِ س وقت 15 کروڑ30 لاکھ بچے یتیم ہیں اور اِن بچوں میں 6کروڑ یتیم بچے صرف ایشیائی ممالک میں موجود ہیں۔یونیسف کی رپورٹ کے مطابق اِن بچوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ اگر یہ یتیم بچے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں تو پوری دنیا کے گرد حصار بن سکتا ہے۔ چند مسلم ممالک عراق ،افغانستان، فلسطین اورشام میں بھی گزشتہ چند سال سے جاری خانہ جنگی کے باعث یتیم بچوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply