صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کو طلب کرلیا

141
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کو طلب کرلیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کو طلب کرلیا

اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔