واشنگٹن ۔ 08 اپریل(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ شام کے فضائی اڈے پر حملوں کے روسی ردعمل سے امریکا کو مایوسی ہوئی ہے لیکن حیرت نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ روسی ردعمل سے مایوس ہوئے ہیں ۔ اس سے یہ بات صاف ہے کہ روس بشار الاسد کی حکومت کی حمایت جاری رکھے ہوئے …
شام پر حملوں کے روسی ردعمل سے امریکا کو مایوسی ہوئی،ریکس ٹلرسن

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 08 اپریل(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ شام کے فضائی اڈے پر حملوں کے روسی ردعمل سے امریکا کو مایوسی ہوئی ہے لیکن حیرت نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ روسی ردعمل سے مایوس ہوئے ہیں ۔ اس سے یہ بات صاف ہے کہ روس بشار الاسد کی حکومت کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے اور خاص طور پر اس وقت جب شامی حکومت نے اپنے ہی لوگوں کے خلاف اندوہناک کارروائیاں کی ہیں ۔







