انتخابی ڈھونگ کشمیریوں کے حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتا، میر واعظ

سرینگر ۔ 08 اپریل(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے بھارتی پارلیمنٹ کے نام نہاد انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی اپیل دہراتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی انتخابی ڈھونگ کشمیریوں کے حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمرفاروق نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ طاقت، ظلم وتشدد ، دھونس دباﺅ …

سرینگر ۔ 08 اپریل(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے بھارتی پارلیمنٹ کے نام نہاد انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی اپیل دہراتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی انتخابی ڈھونگ کشمیریوں کے حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمرفاروق نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ طاقت، ظلم وتشدد ، دھونس دباﺅ ،قتل عام اور اندھا دھند گرفتاریوں سے کشمیری عوام کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو کمزور نہیں کیاجاسکتا۔

مزید خبریں

Leave a Reply