واشنگٹن ۔ 08 اپریل(اے پی پی) شام کے فضائی اڈے پر امریکی حملے کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی جانب سے مشرقی بحیرہ روم میں موجود اپنے بحری بیڑے سے شام کے ایک فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کے بعد ملک کے اندر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق امریکہ کے شام کے فضائی اڈے پر حملے کے خلاف 20 …
شام پر حملے کے خلاف امریکہ میں مظاہرے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 08 اپریل(اے پی پی) شام کے فضائی اڈے پر امریکی حملے کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی جانب سے مشرقی بحیرہ روم میں موجود اپنے بحری بیڑے سے شام کے ایک فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کے بعد ملک کے اندر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق امریکہ کے شام کے فضائی اڈے پر حملے کے خلاف 20 امریکی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔لاس اینجلس میں ہونے والے مظاہرے میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ جنگ کو مسترد کرتے ہیں۔مظا







