افغانستان میںسیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں طالبان کے 75عسکریت پسند ہلاکت

کابل ۔ 08 اپریل(اے پی پی) افغانستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں اورسیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں طالبان کے ڈپٹی گورنر سمیت 75عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکومتی اورسیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار اورلغمان میں امریکی جاسوس طیاروں نے کئی مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں داعش کے 31ارکان ہلاک اورکئی دیگر زخمی ہوگئے۔ان کارروائیوں …

کابل ۔ 08 اپریل(اے پی پی) افغانستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں اورسیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں طالبان کے ڈپٹی گورنر سمیت 75عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکومتی اورسیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار اورلغمان میں امریکی جاسوس طیاروں نے کئی مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں داعش کے 31ارکان ہلاک اورکئی دیگر زخمی ہوگئے۔ان کارروائیوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود کو تباہ کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیاہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply