سرینگر ۔ 09 اپریل(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بھارتی پارلیمنٹ کے نام ناد ضمنی انتخابات کے موقع پرضلع بڈگام میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ کر کے3نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق15سالہ فیضان احمداور محمد عباس نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چرارشریف میں ڈلون کے مقام پر شہید کیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کے موقع پر بڈگام میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ ، 3 نوجوان شہید ، متعدد ززخمی

مزید خبریں