روس نے بھی بحیرہ روم میں جنگی بحری جہاز بھیج دیا

ماسکو ۔ 10 اپریل (اے پی پی) شام میں فوجی ایئر بیس پر امریکی میزائل حملے کے بعد روس نے علاقے میں جنگی بحری جہاز بھیج دیاہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحر اسود سے روانہ ہونے والا جدید ٹیکنالوجی اور میزائلوں سے لیس "ایڈمرل گریگووِچ" نامی روسی فریگیٹ استنبول کے قریب سے گزر کر بحر روم میں پہنچ گیا ہے۔فریگیٹ نے گذشتہ سال شام میں روس کے آپریشن …

ماسکو ۔ 10 اپریل (اے پی پی) شام میں فوجی ایئر بیس پر امریکی میزائل حملے کے بعد روس نے علاقے میں جنگی بحری جہاز بھیج دیاہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحر اسود سے روانہ ہونے والا جدید ٹیکنالوجی اور میزائلوں سے لیس "ایڈمرل گریگووِچ” نامی روسی فریگیٹ استنبول کے قریب سے گزر کر بحر روم میں پہنچ گیا ہے۔فریگیٹ نے گذشتہ سال شام میں روس کے آپریشن میں بھی شرکت کی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply