بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میںمزید 4 کشمیری نوجوان شہید کردیئے

سرینگر ۔ 10 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پیر کو مزید 4کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو پیر کی علی الصبح ضلع کپواڑہ کے علاقے کیرن میں فوجی آپریشن کے دوران شہیدکےا۔یاد رہے بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روزسرینگر، بڈگام اور گاندربل اضلاع میں نام نہاد انتخابات کے خلاف …

سرینگر ۔ 10 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پیر کو مزید 4کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو پیر کی علی الصبح ضلع کپواڑہ کے علاقے کیرن میں فوجی آپریشن کے دوران شہیدکےا۔یاد رہے بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روزسرینگر، بڈگام اور گاندربل اضلاع میں نام نہاد انتخابات کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر اندھادھند فائرنگ کرکے دو کمسن بچوں سمیت آٹھ نوجوانوں کو شہید اور 200سے زائد افراد کو زخمی کردےا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply