امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کو ٹیلی فون

واشنگٹن ۔ 10 اپریل (اے پی پی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ بذریعہ ٹیلی فون شام میں میزائل حملے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔وائٹ ہاﺅس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شاہ سلمان کے ساتھ شام میں میزائل حملے کے بارے میں بات چیت کی اور شاہ سلمان کے لئے خادمِ الحرمین الشریفین کے …

واشنگٹن ۔ 10 اپریل (اے پی پی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ بذریعہ ٹیلی فون شام میں میزائل حملے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔وائٹ ہاﺅس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شاہ سلمان کے ساتھ شام میں میزائل حملے کے بارے میں بات چیت کی اور شاہ سلمان کے لئے خادمِ الحرمین الشریفین کے الفاظ استعمال کئے۔بات چیت کے دوران شاہ سلمان نے شام میں شریات ائیر بیس پر امریکہ کے حملے کے ساتھ بھر پور تعاون کا اعادہ کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply