اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وفاقی حکومت نے عیدمیلالنبیؐ (12 ربیع الاول )17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدمیلادالنبیؐ کی مناسبت سے ملک بھر میں 17 ستمبر ( منگل کو) عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔