دبئی ۔9ستمبر (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔العربیہ کے مطابق فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کی تعطیل کے لیے سرکلر جاری کیا ہے۔ یہ سرکلر وزارتوں اور وفاقی اداروں کے نام جاری کیا گیا ہے، تاہم نجی شعبے کی تعطیل کا اعلان ہونا ابھی …
متحدہ عرب امارات کا12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان
دبئی ۔9ستمبر (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔العربیہ کے مطابق فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کی تعطیل کے لیے سرکلر جاری کیا ہے۔ یہ سرکلر وزارتوں اور وفاقی اداروں کے نام جاری کیا گیا ہے، تاہم نجی شعبے کی تعطیل کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔









