جدہ۔13ستمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔الیوم کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 307.08 ریال،22 قیراط ایک گرام281.90 ریال، 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 268.70 ریال ،18 قیراط ایک گرام 230.31 ریال،14 قیراط ایک گرام 179.64 ریال ،ایک اونس 9548.12 ریال اور ایک تولہ …
سعودی عرب،گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
جدہ۔13ستمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔الیوم کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 307.08 ریال،22 قیراط ایک گرام281.90 ریال،
21 قیراط ایک گرام کے نرخ 268.70 ریال ،18 قیراط ایک گرام 230.31 ریال،14 قیراط ایک گرام 179.64 ریال ،ایک اونس 9548.12 ریال اور ایک تولہ سونے کی قیمت 3580.94 ریال رہی۔سعودی گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو سونا 3 لاکھ 7 ہزار 13 ریال میں فروخت ہوا۔








