اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ، 100 انڈیکس916 پوائنٹس بڑھ کر79933کی سطح پرآگیا۔ جمعے کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس916پوائنٹ اضافے سے79933پوائنٹس پر آگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 79933 پوائنٹس پر آگیا

مزید خبریں