اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):گذشتہ مالی سال کےدوران میپل لیف سیمنٹ کی آمدنی میں 20فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023 کے دوران میپل لیف کی آمدن 5.77 ارب روپے رہی تاہم 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے گذشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کا منافع 6.92 ارب روپے تک بڑھ گیا ۔ اس طرح مالی سال 2023 کےمقابلہ میں مالی سال 2024 …
گذشتہ مالی سال کےدوران میپل لیف سیمنٹ کی آمدنی میں 20فیصداضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):گذشتہ مالی سال کےدوران میپل لیف سیمنٹ کی آمدنی میں 20فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023 کے دوران میپل لیف کی آمدن 5.77 ارب روپے رہی تاہم 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے گذشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کا منافع 6.92 ارب روپے تک بڑھ گیا ۔ اس طرح مالی سال 2023 کےمقابلہ میں مالی سال 2024 کے دوران میپل لیف سیمنٹ کے منافع میں 1.15 ارب روپے یعنی 20 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔








