کمالیہ میں بجلی چوری پر مقدمہ درج

141
FIR

کمالیہ ۔16 ستمبر (اے پی پی):کمالیہ میں بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا محمد عمران نے بجلی چوری کی اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے شہری افتخار نسیم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو کہ واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا۔ایس ڈی او نے شہری کیخلاف تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔