انقرہ ۔ 13 اپریل (اے پی پی) ترک صدررجب طیباردگان نے کہا ہے کہ ہالینڈ اور جرمنی نے ان ملکوں میں مقیم ترک تارکین وطن سے ملاقات کے خواہش مند ترک وزراءسے نسل پرستی اور نازیوں جیسا رویہ اختیار کیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ جرمنی نے نازی ازم کو فروغ دیا ہے اور 16 اپریل کے ریفرنڈم کے بعد …
جرمنی نے ترک وزراءسے نازی رویے کا مظاہرہ کیا ہے، اردوان

مزید خبریں
انقرہ ۔ 13 اپریل (اے پی پی) ترک صدررجب طیباردگان نے کہا ہے کہ ہالینڈ اور جرمنی نے ان ملکوں میں مقیم ترک تارکین وطن سے ملاقات کے خواہش مند ترک وزراءسے نسل پرستی اور نازیوں جیسا رویہ اختیار کیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ جرمنی نے نازی ازم کو فروغ دیا ہے اور 16 اپریل کے ریفرنڈم کے بعد انہیں سرپرائز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔صدر نے استنبول کی ایک یونیورسٹی میں منعقدہ 2 نجی ٹیلی ویژن کی مشترکہ نشریات میں "نوجوانوں سے ملاقات” نامی پروگرام میں یونیورسٹی کے طالب علموں کے سوالات کا جواب دیا۔







