اقوام متحدہ ۔ 13 اپریل (اے پی پی( اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں خوراک کی شدید قلت ہے اور اس وقت 90 لاکھ افراد فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں اس وقت 21 لاکھ بچوں سمیت میں 33 لاکھ افراد غذائیت کی کمی کا شکار ہیں اور صورتحال مکمل تباہی کے دھانے پر ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی …
یمن میں خوراک کی کمی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 13 اپریل (اے پی پی( اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں خوراک کی شدید قلت ہے اور اس وقت 90 لاکھ افراد فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں اس وقت 21 لاکھ بچوں سمیت میں 33 لاکھ افراد غذائیت کی کمی کا شکار ہیں اور صورتحال مکمل تباہی کے دھانے پر ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن میں ڈبلیو ایف پی کے سربراہ سٹیفن اینڈرسن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن میں خوراک کی کمی اور بھوک کی غیر معمولی سطح کی وجہ سے صورتحال انتہائی نازک ہے۔







