پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.131 بلین روپے کے سودے طے

کراچی ۔ 13 اپریل (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4.131 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ جمعرات کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3038 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 4.131 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 8995 رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply