کراچی ۔ 13 اپریل (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا تاہم برطانوی پاﺅنڈ اور یوروکی قدر میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم اپنی گذشتہ روز کی قدروں پر مستحکم رہے تاہم برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدر میں بالترتیب 78 پیسے اور 74 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ …
امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدر میں اضافہ

مزید خبریں
کراچی ۔ 13 اپریل (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا تاہم برطانوی پاﺅنڈ اور یوروکی قدر میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم اپنی گذشتہ روز کی قدروں پر مستحکم رہے تاہم برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدر میں بالترتیب 78 پیسے اور 74 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 105.75 روپے اور قیمت خرید 103.24 روپے پر برقرار رہی۔








