چیچہ وطنی۔ 30 ستمبر (اے پی پی):چیچہ وطنی کے دیہی علاقہ میں موٹر سائیکل رکشا الٹنے سے ڈرائیور سمیت5 افرادزخمی ہوگئے،
ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ اقبالنگر رابطہ سڑک پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں تمام کی حالت خطرہ سے باہر بتائی جاتی ہے۔