39.9 C
Islamabad
پیر, اپریل 28, 2025
ہومقومی خبریںپی آئی اے کا پاکستان اور ٹورنٹو کے مابین پروازوں کے کرایوں...

پی آئی اے کا پاکستان اور ٹورنٹو کے مابین پروازوں کے کرایوں پر 15 فیصد رعایت کا اعلان

پی آئی اے کا پاکستان اور ٹورنٹو کے مابین پروازوں کے کرایوں پر 15 فیصد رعایت کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے پاکستان اور ٹورنٹو کے مابین پروازوں کے کرایوں پر 15 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان کے مطابق پاکستان اور ٹورنٹو کے مابین پروازوں کے کرایوں پر یہ رعایت 15 اکتوبر تک جاری رہے گی ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافر یہ سہولت آن لائن بک کرا سکتے ہیں ۔ مسافر مزید معلومات کے لیے پی آئی اے کی ویب سائٹ www.piac.com.pk یا فون نمبر 021-111-786-786 پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=508150

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں